12:14 pm
عمران خان کو خوف ہے کہ حکومت نہ گرجائے ،بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو خوف ہے کہ حکومت نہ گرجائے ،بلاول بھٹو زرداری

12:14 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ حکومت نہ گرجائے ،خوفزدہ وزیراعظم رات کو خطاب کرتے ہیں ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جبر سے اب کام نہیں چلے گا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ خوفزدہ وزیراعظم نے آدھی رات کو قوم سے خطاب کیا،عمران خان کو خوف ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف کا بجٹ منظور نہیں ہوگااوراس کی حکومت گرجائے گی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جبر سے اب کام نہیں چلے گا،کوئی بھی اپنے ہوش وحواس میں ٹیکسوں میں اضافے، مہنگائی اور بیروزگاری
کو ووٹ نہیں دے سکتا۔ یہ بجٹ اقتصادی خودکشی ہے جسے ہم منظور نہیں ہونے دیں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن بنایا جائے جو آپ کا دماغی معائنہ کرے اور حقائق عوام کے سامنے پیش کئے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن بنایا جائے جو انکوائری کرے کہ آپ کی تقریر کس نے سنسر کی اور حقائق عوام کے سامنے پیش کئے جائیں۔عمران صاحب ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن بنایا جائے جو آپ کا دماغی معائنہ کرے اور حقائق عوام کے سامنے پیش کئے جائیں۔عمران صاحب ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن بنایا جائے جو انکوائری کرے کہ آپ کی تقریر کس نے سنسر کی اور حقائق عوام کے سامنے پیش کئے جائیں ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا عمران خان رات کو چھپ کر تقریریں کررہے ہیں۔عمران خان گو نیازی گو کے نعروں سے گونجتے ملک میں دن کی روشنی میں عوام کا سامنا کرنے کے قابل نہیں رہے۔ عمران خان کی منافقت کی انتہا ہے کہ وہ بسم اللہ پڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔خورشید شاہ نے سوال اٹھایا کہ کیا صرف اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں کرکے اب نیب پی ٹی آئی کے منشور کی تکمیل کرے گی؟کیا اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں ہی ریاست مدینہ کے قیام کا طریقہ ہیں؟سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ساٹھ برسوں میں اتنی تیزی سے قرضہ نہیں لیا گیا جتنا پی ٹی آئی نے 10 ماہ میں لیا۔ مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے سے توجہ ہٹانے کے لئے عمران خان کرپشن کا راگ الاپ رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں