07:33 am
اجلاس کے دوران ہی عمران خان کو کسی نے آکر بتایا کہ الطاف حسین گرفتار ہو گئے

اجلاس کے دوران ہی عمران خان کو کسی نے آکر بتایا کہ الطاف حسین گرفتار ہو گئے

07:33 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان الطاف حسین کی گرفتاری پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔اس دوران ہی انہیں الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے الطاف حسین کی گرفتاری پر کہا ہے
کہ پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے،جب کہ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کی گرفتاری سے ہمیں فائدہ ہو گا

تازہ ترین خبریں