12:34 pm
نوازشریف گرفتار، زرداری گرفتار، حمزہ گرفتار اور اب الطاف حسین بھی گرفتار عمران خان نے اپنا عروج دیکھ لیا

ْْاسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنا عروج تو دیکھ لیا لیکن اب ان کے زوال کا وقت شروع ہو گیا ہے ۔ یہاں تک جو کچھ ہوا وہ بے حد آسان تھا۔ لیکن آگے جوکچھ ہے ۔
وہ بے حد مشکل ہو گا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنےوعدوں کے مطابق نوازشریف کو جیل بھیج دیا۔ شہبازشریف کو بھی جیل بھیجا ۔ آصف زرداری بھی جیل چلے گئے اور آج الطاف حسین بھی لندن میں گرفتار ہو گئے ہیں۔ اب یہاں تک تو انھوںنے اپنا جو کچھ کہا تھا وہ کر بھی دکھایا ۔یہی ان کانقطہ عروج تھالیکن یہ سب کچھ بہت آسان تھا ۔ اصل امتحان کارکردگی کا ہے جو اب شروع ہونے والا ہےوہ ان کے زوال کا باعث بن سکتا ہے ۔ اس کی شروعات آج پیش ہونے والے بجٹ سے ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا