12:41 pm
گرفتار آصف علی زرداری نے بہت بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں کہ ان کی گرفتاری کا مقصد دبائو ڈالناہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ میں عمران خان کو لندن بھاگتا ہوا دیکھ رہا ہوں ، سلیکٹیڈ وزیراعظم کو کچھ پتا نہیں ہے جبکہ وزیر داخلہ سب جانتے ہیں ، چیئرمین نیب کی کیا مجال یہ سب حکومت کر رہی ہے ، میری گرفتاری دباؤ ڈلانے کیلئے ہے۔
پرویز مشرف سے متعلق سوال پر آصف علی زرداری کا کہناتھا کہ پرویز مشرف سیاستدان نہیں تھا اس لیے گرفتاری سے ڈرتا تھا ، گرفتاری تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کا حسن ہے ۔صحافی نے سوال کیا کہ جس طرح نوازشریف کو آوٹ کیا گیا کیا وہی فارمولا آپ پر لگایا جارہا ہے ؟ آصف زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں ہوں گا تو بلاول ہو گا اور آصفہ ہو گی ۔ ان کا کہناتھا کہ ہمارے دور حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا جبکہ سزائے موت پر بھی پابندی لگا رکھی تھی

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع