02:54 pm
14جون کو ہڑتال نہیں کرینگے، وکلاء ایکشن کمیٹی

لاہور:وکلاء ایکشن کمیٹی نے صدر سپریم کورٹ بار کے موقف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ 14جون کو ہڑتال نہیں کرینگے۔ وکلا ایکشن  کمیٹی کا کہنا ہے کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں، ہر ایک کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے۔جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس سے متعلق ہڑتال پر وکلاء ایکشن کمیٹی میدان میں آ گئی ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار ذوالفقار بخاری نے چودہ جون کو معمول کے مطابق عدالتوں میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔ذوالفقار بخاری نے کہا کہ  وکلاء کو کوئی ہڑتالی ٹائوٹ نہ سمجھے، ہم ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہیں اور وکلاء عدالتوں میں پیش ہونگے، ججز جرنیلوں اور سیاستدانوں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔وکلاء ایکشن کمیٹی کے مطابق سیاسی ایشو بنا کر احتساب کی راہ  میں روڑے اٹکانا مناسب نہیں ہے۔  اگر جج صاحب کے خلاف الزامات ہیں تو انہیں سامنا کرنا چاہئے۔ذوالفقار بخاری کا کہنا تھا کہ  صدر مملکت نے ریفرنس بھیج کر اپنا آئینی اختیار استعمال کیا، اگر جج صاحب کے خلاف کوئی الزامات ہیں تو انہیں ان کا سامنا کرنا چاہئے۔کمٹی نے صدر سپریم کورٹ کے بیانات کی مذمت کی اور یہ مطالبہ بھی کیا کہ امان اللہ کنرانی کے خلاف نیب میں زیر التوا کیسز پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
 
تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر