07:16 pm
احتساب کاعمل شروع ،مرادعلی شاہ کوبھی جاناہوگا،شاہدمسعود

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہٹائے جانے کی صورت میں نئے وزیراعلیٰ کا نام سامنے آ گیا۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ احتساب کا عمل چل رہا ہے تو مراد علی شاہ کو بھی جانا ہو گا۔ہر جگہ پر مراد علی شاہ کے دستخط ہیں۔مراد علی شاہ کی تقرری انور مجید نے کی تھی اور یہ فیصلے دوبئی میں ہوتے تھے کہ کس نے سندھ کا وزیراعلیٰ بننا ہے اور کس گھر میں کتنے پیسے جانے ہیں۔
اب چونکہ اومنی گروپ پکڑا گیا ہے تو مراد علی شاہ کی بھی گرفتاری ہو سکتی ہے اس صورت میں ناصر حسین شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنایا جائے گا وہ آصف علی زرداری اور فرایل تالپور کے بھی قریب ہیں۔ناصر حسین شاہ کو پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور کا قریبی شخص سمجھا جاتا ہے۔جبکہ دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنے تمام ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔سید مراد علی شاہ پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے تصدیق کیے بغیر سیاسی دباؤ میں آ کر سندھ حکومت کے خزانے سے اربوں روپے کی رقم شوگر ملز کو سبسڈی میں دی اور ان شوگر ملز کو بھی سبسڈی دی جن کی کوئی مشینری ہی نہیں تھی۔ یہی نہیں ان پر ایک اور الزام یہ بھی عائد ہے کہ انہوں نے محکمہ خزانہ سے دیگر محکموں کو جاری کی جانے والی رقوم سے ملنے والی کمیشن کی رقم کہاں خرچ کی اس کا بھی کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے کہ آخر کار متعلقہ رقم کہاں خرچ کی گئی ۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ پر ضلع ملیر میں زمین ضیاء الدین اسپتال کے نام کرنے کا بھی الزام ہے جس کی نیب تحقیقات کر رہی ہے اور تحقیقات کے دوران نیب میں پیش بھی ہو چکے ہیں ۔یاد رہے کہ گذشتہ روز نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤس سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد انہیں نیب ہیڈکوارٹرز راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ سابق صدر کو آج سخت سکیورٹی میں نیب کورٹ لایا جائے گا جہاں ان کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار