09:02 pm
 سکولز فیس میں اضافہ سالانہ پانچ فیصد ہی ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ سکولز فیس میں اضافہ سالانہ پانچ فیصد ہی ہوگا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ سکولز فیس میں اضافہ سالانہ پانچ فیصد ہی ہوگا۔فیصلے میں نجی سکولز کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا ،
سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ فل بنچ کا فیصلہ برقرار رکھا ،عدالت نے فیسوں میں بیس فیصد کمی سمیت تمام عبوری حکم بھی واپس لے لیے۔عدالت نے نجی سکولز کو فیس کمی سے لیکر آج تک کم شدہ فیس بطور بقایاجات لینے سے روک دیا۔ عدالت نے کہاکہ نجی سکولز کو قانون کے مطابق ہی فیس وصول کر سکتے ہیں۔ عدالت نے کہاکہ چھ سے آٹھ فیصد تک اضافے کیلئے سکولز کو جواز پیش کرنا ہوگا۔تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔جسٹس فیصل عرب نے فیسوں میں پانچ فیصد اضافے کی حد سے اختلاف کیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 