09:27 pm
پاک فوج ملک کو درپیش تمام خطرات سے نمٹنے کےلئے تیار ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ پاک فوج ملک کو درپیش ہر طرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سالانہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد کی گئی۔دو روزہ کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کی جس میں قومی سلامتی اور جیو اسٹریٹجک صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کو درپیش مختلف چیلنجز اور قومی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پڑوسی ملک کو منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن درالفساد میں کامیابیاں کابل تعریف ہیں، پائیدار امن کی راہ ہموار کریں گی۔اس موقع پر فارمیشن کمانڈر ز نے عزم کا اظہار کیا کہ ملک اور قوم کی خدمت کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر