09:27 pm
عمران خان غیر مناسب گفتگو پر اللہ اورپوری قوم سے معافی مانگیں، علما کرام

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ اور غیر محتاط گفتگو پر اللہ رب العزت اور پوری قوم سے اعلانیہ معافی مانگیں،ذمہ دار مناصب پر فائز لوگوں کو مذہبی معاملات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،عمران خان کی غیر محتاط گفتگو سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی،عمران خان سے سرزد ہونے والی غلطی سے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہوگیا
کہ ہمارے نظام تعلیم میں اصلاحات اور بنیادی اسلامی تعلیمات کی شمولیت کی کس قدر ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے غزوہ بدر و احد کے بارے میں گستاخانہ بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اللہ رب العزت سے بھی اور پوری قوم سے اپنی اس غلطی پر اعلانیہ معافی مانگیں اور آئندہ کے لیے دانستہ نادانستہ ایسی کسی غلطی کے نہ دوہرانے کا عزم کریں -وفاق المدارس کے قائدین نے کہا عمران خان کا بیان اسلامی تعلیمات اور تاریخی حقائق کے سراسر منافی ہے جس کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کی دلآزاری ہوء-انہوں نے کہا ذمہ دار مناصب پر فائز لوگوں کوغیر ذمہ دارانہ طرز عمل اور بیانات سے گریز کرنا چاہیے-وفاق المدارس کے قائدین نے کہا کہ عمران خان کے اس بیان سے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہو گیا کہ ہمارے نظام تعلیم میں کس قدر اصلاحات کی ضرورت ہے انہوں نے کہا آئے روز دینی مدارس کے نظام و نصاب کو تختہ مشق بنانے کے مشورے دینے والے اسکول کالجز اور یونیورسٹیز کے نظام و نصاب میں اصلاحات اور بنیادی دینی احکام اور تاریخی معلومات کو نصاب کا حصہ بنانے کی فکر کریں۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے