09:30 pm
پنجاب کابجٹ: وزیراعلیٰ کی تنخواہ نہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت گذشتہ روز مالی سال 20-2019ء کا بجٹ پیش کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے بجٹ کا حجم 7 کھرب 22 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے 1800 ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 550 ارب رکھا گیا ہے۔ وفاقی بجٹ کا خسارہ 3560 ارب روپے ہوگا۔ تاہم اب پنجاب حکومت نے بھی اپنے پہلے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے ، پنجاب حکومت کا پہلا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔جس میں 350 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رکھا گیا
جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 2 ہزار 2 سو ارب روپے رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے آئندہ مالی سال 20-2019ء کے بجٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائے گی جبکہ صوبائی وزرا کی تنخواہیں بھی نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔پنجاب حکومت کے بجٹ میں بیوٹی پارلرز اور ہئیر ڈریسرز پر ٹیکس عائد کرنے کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے صوبائی بجٹ 20-2019ء کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بجٹ 14 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا لیکن اس سے قبل صوبائی کابینہ سے اس کی منظوری لی جائے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب نئے مالی سال کے بجٹ کو ٹیکس فری اور 200 ارب کا سرپلس بجٹ قرار دے رہا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، جس میں نئے ٹیکس لگانے کے بجائے پہلے سے موجود ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیا گیا۔ بجٹ میں صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاقی ملازمین کی طرح گریڈ 16 تک 10 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے