11:12 am
 محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی رہی گی تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مردان پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ ڈویژن ،
گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز بھی ملک بھر میں شدید گرمی رہی اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان کے علاقے استور میں 08 ملی میٹر، بگروٹ میں 04 ملی میٹر خیبر پختونخوا کے علاقوں میر کھانی، کالام 03 ملی میٹر، مالم جبہ 02 ملی میٹر، کمشیر کے علاقے گڑھی دوپٹہ میں 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اتوار کو سب سے زیادہ گرمی سندھ کے اضلاع جیکب آباد 50 ڈگری سینٹی گریڈ، لاڑکانہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ، بلوچستان کے ضلع تربت میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ اور پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں بھی 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم