11:20 am
زرداری اور حمزہ شہباز کے بعدعدالت سے شہباز شریف بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاوسنگ کیس میں شہباز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔
عدالت نے استفسار کیا حمزہ شہباز کہاں ہیں ؟ آج ان کی حاضری ہونی تھی۔ وکیل نیب نے جواب دیا حمزہ شہباز نیب کی حراست میں ہیں، ان کی دونوں کیسز میں گرفتاری ڈال کر ریمانڈ لیا تھا۔شہباز شریف نے کہا عدالت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں، جس پر عدالت نے کہا کہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا میرا علاج لندن میں ہو رہا تھا، علاج کے لیے بیرون ملک میں رہا، عوام کے کروڑوں روپے مختلف پروجیکٹس میں بچائے، عوام کا پیسہ نہیں کھایا، ایمانداری سے دن رات کام کیا، قوم کی خدمت کی، مجھ پر جھوٹے کیسز بنائے گئے، آشیانہ کیس جھوٹ پر مبنی ہے۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کو جانے کی اجازت دے دی جس کے بعد وہ کمرہ عدالت سے چلے گئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا