11:25 am
احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگی

لاہور: احتساب عدالت میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج جوادالحسن خواجہ برادران کے خلاف پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت کریں گے۔نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ خواجہ برادران کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
اس سے قبل گزشتہ ماہ 30 مئی کو احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 جون تک توسیع کی تھی۔واضح رہے 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دونوں بھائی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔

 وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے۔ نیئر بخاری

پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا