12:31 pm
کراچی میں ہیٹ ویوالرٹ جاری، پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی:شہر قائد والے ہوجائیں ہوشیار! سورج قیامت ڈھانے کو ہے تیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا جبکہ شہر درجہ حرارت 42ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی،
شہر میں جاری گرمی کی لہر میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی، شہریوں کو 13سے 17جون تک ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا سامنا رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا،اس دوران پارہ 42ڈگری کو چھونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہےجبکہ گرمی کی شدت 50ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جائے گی،سمندری ہوائیں بند رہنے سے حبس رہے گا۔دوسری جانب سمندری طوفان آج بھارتی گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقوں کو خالی کرا لیا ہے، سائیکلون ویو کا پاکستان میں ساحل سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی