01:08 pm
امریکہ کا بحری جہاز میسن پاکستان کےدورے پر کراچی کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیاہے

کراچی:امریکہ کا بحری جہاز میسن پاکستان کےدورے پر کراچی کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیاہے۔ کراچی آمد پر پاک بحریہ کی طرف سے جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کی بحری افواج سمندر میں آزادانہ تجارتی نقل و حمل اور خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کے قیام میں کوشاں ہیں۔
علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے لیے پاک بحریہ 2004سے کولیشن میری ٹائم کمپیئن(CMCP)میں سرگرم کردار ادا کر رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کا آغازبھی کیا جس کا مقصد خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے ۔پاک بحریہ کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی بحری جہاز کے دورے سے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات مستحکم اور مضبوط ہو نگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی