09:43 am
آئندہ 2 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

آئندہ 2 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

09:43 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سورج آپے سے باہر، پارہ 41 تک پہنچ گیا، درجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو روز تک بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں