02:54 pm
ظفروال جلسے کے دوران " نواز شریف مردہ باد "  کے نعرے

ظفروال جلسے کے دوران " نواز شریف مردہ باد " کے نعرے

02:54 pm

ظفر وال (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقے ظفر وال میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران ایسا واقعہ پیش آگیا کہ لیگی قیادت کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں رہی۔ جلسے کے دوران نوازشریف مردہ باد کے نعرے لگ گئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے اپنے خطاب کے دوران سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے حق میں نعرے لگوانے کی کوشش کی
لیکن ان نعروں کا جواب مردہ باد کے نعروں سے ملا۔ مریم نواز نعرے لگاتے ہوئے نواز شریف کہتیں تو جواب میں مردہ باد کے نعرے سنائی دیتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہوئے جلسے کے دوران مریم نواز نے وزیر اعظم اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں