04:19 pm
وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مابین غیر رسمی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مابین غیر رسمی ملاقات

04:19 pm

بشکیک (مانیٹرنگ ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمرا ن خان اور روسی صدر کے مابین ملاقات ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان کے شہر بشکیک میں شنگھائی تعاون کے رکن ممالک کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مابین غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ عمران خان ہال میں داخل ہونے کے بعد کھانے کے میز کی جانب بڑھ رہے تھے
کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ان کا آمنا سامنا ہو گیا۔ دونوں رہنمائوں نے مصافحہ کیا اور ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

تازہ ترین خبریں