06:31 am
راجا ریاض کا پانچ ماہ بعد استعفیٰ منظور کر لیا گیا

راجا ریاض کا پانچ ماہ بعد استعفیٰ منظور کر لیا گیا

06:31 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کا پارلیمانی سیکرٹری سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔راجا ریاض کا استعفیٰ 5 ماہ بعد منظور کیا گیا۔ راجا ریاض نے بعض وجوہات کی بنا پر پارلیمانی سیکرٹری شپ سے 5 ماہ پہلے استعفیٰ دیدیا تھا۔
گزشتہ روز ان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔