11:05 am
فضائی ٹکٹوں میں 5000 سے 10000 روپے تک اضافہ

فضائی ٹکٹوں میں 5000 سے 10000 روپے تک اضافہ

11:05 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) رواں سال کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55 روپے کے ریکارڈ توڑ اضافے کے باعث ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے مہنگی ٹکٹیں خریدنے کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے. اندرون ملک 25 شہروں کے فضائی ٹکٹوں میں پانچ ہزار سے دس ہزارروپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ کراچی، گوادر، کوئٹہ، تربت، اسلام اباد، پشاور، فیصل اباد، ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان،
حیدر آباد مونجو دوڑو، نواب شاہ، سکھر پنجگور ژوب، پسنی، دلبدین، گلگت، سکردو، چترال، ڈیرہ اسمائیل خان شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں