03:26 pm
عمران خان نے اپنے سب سے قریبی اور قابل اعتبار دوست کے بارے میں حکم دے ڈالا

عمران خان نے اپنے سب سے قریبی اور قابل اعتبار دوست کے بارے میں حکم دے ڈالا

03:26 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ ڈالنے پروزیر اعظم عمران خان نے اپنے ہی قریبی ساتھی اور ان کی اہلیہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔صحافی اور تجزیہ کار چودھری غلام حسین کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے ایک قریبی ساتھی اور ان کی اہلیہ جن کی عمران خان بہت تعریفیں کرتے تھے،نے کچھ خلاف ضابطہ کام کیے۔
یا تو ٹھیکیداروں نے جو مانگا ان کو دے دیا یا پھر قومی خزانے سے خریداری کے بل بھروائے۔یہ خریداریاں کروڑوں میں ہیں۔عمران خان نے تمام اداروں کو حکم دیا ہے کہ ان کے خلاف تحقیقات کر کے جامع رپورٹ تیار کی جائے۔ 40ملکوں کی معیشت پر کام کرکے آیاہوں

تازہ ترین خبریں