03:49 pm
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پرمبارکباد

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پرمبارکباد

03:49 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدارنے آج پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بجٹ سیشن کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی
اور تعلیم، صحت، زراعت اوردیگرسماجی شعبوں کی بہتری کیلئے شاندار اقدامات کی تعریف کی۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کو سراہا اور انہیں ہاتھ ملاکر مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں