06:56 am
مردان میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

مردان میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

06:56 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مردان میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام کے کہنا ہے کہ مردان میں رنگ روڈپر حیدر کلی کے قریب 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،
حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں