03:13 pm
گرفتارسبطین خان نے وزرات سے استعفیٰ دے دیا

گرفتارسبطین خان نے وزرات سے استعفیٰ دے دیا

03:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کےصوبائی وزیر معدنیات سبطین خان نے نیب کے ہاتھو ں گرفتاری کے بعد آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان وزارت سے مستعفی ،
اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ،نجی ٹی وی کے مطابق انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو غیرقانونی ٹھیکوں کے الزام میں گرفتار کیا۔

تازہ ترین خبریں