07:45 am
ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، عمران خان

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، عمران خان

07:45 am

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا۔ معیشت مستحکم ہوچکی ہے اب اڑان بھرے گی۔وزیراعظم نے بنی گالا میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے خطاب کیا اور کہا گرفتار افراد این آراو کی تلاش میں ہیں۔ کیسا ہی اتحاد بنالیں۔ لُوٹا ہوا پیسا واپس کرنا ہوگا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ بلیک میل کرلیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔وزیراعظم نے کہا تحقیقاتی کمیشن جلد قائم کیا جائے گا یہ کمیشن اقامہ رکھنے والوں کا حساب بھی کرے گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کودیوالیہ ہونےسےبچالیا جبکہ گرفتار افراد این آراو کی تلاش میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں