09:39 am
بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء پہنچ گئے

09:39 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء پہنچ گئے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔ نیب مقدمات، قیادت کی گرفتاریاں اور مشترکہ احتجاجی تحریک پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مریم نواز نے ٹویٹ کیا
کہ میری اور بلاول کی ملاقات نواز شریف اور شہباز شریف کی اجازت سے ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں