04:12 pm
عمران خان کے دونوں صاحبزاد ے اسلام آباد پہنچ گئے

عمران خان کے دونوں صاحبزاد ے اسلام آباد پہنچ گئے

04:12 pm

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

تازہ ترین خبریں