04:43 pm
آصف زرداری اور فریال تالپور پیسے واپس کرنے کو تیار

آصف زرداری اور فریال تالپور پیسے واپس کرنے کو تیار

04:43 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کہتے ہیں کہ آصف زرداری اور فریال تالپور پیسے واپس کرنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھاکہ نیب کے زیر حراست آتے ہی فریال تالپور اور آصف علی زرداری نے پیسے واپس کرنےپر آمادگی ظاہر کی ہے لیکن اس لئے وزیر اعظم عمران خان تیار نہیں ہیں۔
کیونکہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ آصف زرداری کو پیسے لے کر چھوڑ دینے کا صاف اور سیدھا مطلب این آر او ہی ہو گا۔ اور این آر او تو مجھے کرنا ہی نہیں۔چنانچہ وہ اس ڈیل کےلئے تیار نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں