09:19 am
سانحہ ساہیوال کیس سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا ہے

سانحہ ساہیوال کیس سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا ہے

09:19 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سانحہ ساہیوال کیس سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے متاثرہ خاندان کی جانب سے درخواست دی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا
کہ انہیں کیس کی پیروی کے لئے دور جانا پڑتا ہے، لہٰذا کیس کو لاہور منتقل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں