09:33 am
  چیئر مین نیب نے  شا ہد خا قان عبا سی کیخلاف نیب کی 2 انکو ائر یز کو تحقیقات میں تبدیل کر دیا

چیئر مین نیب نے شا ہد خا قان عبا سی کیخلاف نیب کی 2 انکو ائر یز کو تحقیقات میں تبدیل کر دیا

09:33 am

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )نیب نے سا بق وزیر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی کیخلاف شکنجہ کس لیا ہے نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلا س جا ری ہے چیئر مین نیب جا وید اقبال نے اجلا س میں شا ہد خا قان عبا سی کیخلاف نیب کی 2 انکو ائر یز کو تحقیقات میں تبدیل کر دیا ہے
، ایل این جی کیس کی تحقیقا ت کی بھی منظوری دیدی گئی ہے بلٹ پر وف گا ڑیو ں کا کیس بھی تحقیقا ت میں تبدیل کر دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں