09:53 am
لاہور تعلیمی بورٖڈ نے فیسوں میں اضافہ کر دیا

لاہور تعلیمی بورٖڈ نے فیسوں میں اضافہ کر دیا

09:53 am

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )لاہور تعلیمی بورٖڈ نے فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ سستی سواری کے بعد تعلیم بھی غریب کی پہنچ سے دور۔ فیسوں میں دو سو سے ایک ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
اسناد کی تصدیق کے لیے بھی اضافی رقم دینا پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں