04:05 pm
امیر قطر کا دورہ پاکستان ، اتوار کے روز اسلام آباد پہنچ کر وہ اتنا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں

امیر قطر کا دورہ پاکستان ، اتوار کے روز اسلام آباد پہنچ کر وہ اتنا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں

04:05 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستانکا فیصلہ کر لیا ہے ، اپنے پاکستان کے دورے کے دوران وہ 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اتوار کے روز پاکستان دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام آباد پہنچیں گے ۔ امیر قطر پاکستان میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امیر قطر وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کر چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں