06:02 am
امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں

امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں

06:02 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں ، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، امیر قطر اتوار
کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے ، وہ پاکستان کے ساتھ 22 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کریں گے، اس سے قبل سعودی عرب پاکستان میں20 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے۔ امیر قطر کی کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا ۔

تازہ ترین خبریں