11:58 am
 ملتان میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

ملتان میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

11:58 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ملتان میں شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس:وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ملتان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث دیواریں اور چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے جاں بحق افرادکے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا ا ظہار کیاہے۔
وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مختلف حادثات میں زخمی ہونے والے ا فراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں -

تازہ ترین خبریں