12:43 pm
پیپلز پارٹی کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے آخر کار کپتان خود حرکت میں آگئے

پیپلز پارٹی کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے آخر کار کپتان خود حرکت میں آگئے

12:43 pm

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی جلسے جلوسوں کا توڑ نکالنے کیلئے آئندہ ہفتے سے سندھ کا دورہ کریںگے ۔
جبکہ اس موقع پر وہ عوامی جلسے ، جلوس سے بھی خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبریں