12:44 pm
’’تحریک انصاف کے پہلے ہی بجٹ میں بے پناہ رکاوٹیں ‘‘

’’تحریک انصاف کے پہلے ہی بجٹ میں بے پناہ رکاوٹیں ‘‘

12:44 pm

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق بجٹ پاس کرانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کریں گے ،
ذرائع کے مطابق ملاقات قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری ، نیب کی جانب سے گرفتاریوں سمیت اہم معاملات زیربحث آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں