01:52 pm
سینئر صحافی معید پیرزادہ نے اب تک کا بڑا نکشاف کر ڈالا

سینئر صحافی معید پیرزادہ نے اب تک کا بڑا نکشاف کر ڈالا

01:52 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) سینئر صحافی معید پیرزادہ نے کہاہے کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پاکستان کی زبوں حالی کے شکار شہزادہ شہزادی اور اس کے خاندان والے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بلاول جب بھی مریم کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ان کی زبان ان کا ساتھ نہیں دیتی ۔ میری پچھلے دنوں بلاول سے ایک شادی میں بات چیت ہوئی تو میں نے ان سے کہا کہ آپ اپنی اردو زبان تو ٹھیک کر لیں
جس پر بلاول برا مان گئے اورکہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی اردو بھی کمزور تھی تاہم وہ لاطینی زبان محض ایک سال میں سیکھ گئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جب پیپلزپارٹی کیخلاف بولتا ہوں تو میری بیوی مجھے کہتی ہے کہ آپ ان کیخلاف نہ بولا کریں کیونکہ عمران خان کی حکومت جانے والی ہے اور ایک بار پھر پاکستان میں انہیں لوگوں کی حکومت ہوگی جن کے خلاف آپ باتیں کرتے ہیں مگر میں اسے کہتا ہوں کہ مجھ سے جھوٹ نہیں بولا جا تا ، میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ پاکستان کی موجودہ زبوں حالی کے اصل ذمہ دار یہ شہزادہ ، شہزادی اور ان دونوں کے خاندان والے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں