10:03 pm
پی ٹی ایم کی حمایت اور ریاستی اداروں کے خلاف سرگرمیوں

لاہور(این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی ایم کی حمایت اورریاستی اداروں کی مخالفت پوسٹ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے گوجرانولہ کے صدر وحید اصف بٹ کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ محمد اصف کے مطابق وحید اصف بٹ سوشل میڈیا پر پی ٹی ایم کے حق میں اورریاستی اداروں کے خلاف مہم چلا رہا تھا ۔
جس پر اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی اے افسران کا کہنا تھا کہ وحید اصف بٹ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گوجرانولہ کاصدر ہے جس کے خلاف سابئیر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایسے افراد کے خلاف حکومتی احکامات پر کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں وحید آصف بٹ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ