10:24 pm
اسحاق ڈار کی واپسی کےلئے پاکستان اور برطانیہ نے معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ اسحاق ڈار کی برطانیہ سے پاکستان کو حوالگی کا مطالبہ طے پا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کاکہناتھا کہ دونوں ممالک کے مابین اس بارے میں ایم او یو پر دستخط ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ جلد وطن واپس آئیں گے،
اس پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسحاق ڈار کی جلد ہی صحافیوں سے ملاقات کرادی جائے گی۔واضح رہے کہ اسحاق ڈار پانامہ لیکس کیس کی تحقیقات ہی کے دنوں میں علاج کے سلسلے میں برطانیہ چلے گئے تھے اور پھر بار ہا عدالتی احکامات کے باوجود وطن واپس نہیں آئے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ