05:52 am
محکمہ موسمیات کی شہر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی شہر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

05:52 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) مختلف شہرو ں کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔ ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں