08:03 am
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف قمر جا وید با جوہ کی مد ت ملا زمت میں تو سیع کر نے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف قمر جا وید با جوہ کی مد ت ملا زمت میں تو سیع کر نے کا فیصلہ کر لیا

08:03 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کی مد ت ملا زمت میں تو سیع کر نے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی پروگرام کے دوران سنیئر صحا فی صابر شا کر نے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان یہ فیصلہ کر چکے ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس عہدے پر کام جاری رکھنا چاہئے۔جب کہ میری اطلاعات یہ بھی ہے
کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فیصلہ کر چکے تھے کہ وہ ہر صورت میں 21 نومبر کو ریٹا ئر ڈ ہو جا ئینگے لیکن وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ آرمی چیف کی مد ت ملا زت میں تو سع کر دینی چاہئے کیونکہ اس وقت جو ملک کے حالات ہیں خاص طور پر سیکورٹی کی صورتحال تواس میں ایک تجربہ کار آدمی کی بطور آرمی چیف ضرورت ہے جب کہ چیزیں اب جیسے پیچھے سے چلی آ رہی ہیں اس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا رہنا ضروری ہے،جب کہ قومی اقتصادی کونسل میں آرمی چیف کا شامل ہونا بھی اس بات کی طرف ایک اشارہ ہے۔جبکہ سے اس سے پہلے وفاقی حکومت نے قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دے دی ہے جسکی سربراہی وزیراعظم کریں گے جبکہ آرمی چیف بھی این ڈی سی کے رکن ہونگے۔تفصیلا ت کے مطا بق چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بھی اس کونسل کے رکن ہوں گے۔وزیر خارجہ اور مشیر خزانہ بھی قومی ترقیاتی کونسل کے ممبر ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں