02:57 pm
ماں جیسی استانی کو ایم فل کے طالب کی گالیاں

فیصل آباد(آئی این پی ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہراسانی کی شکایت کرنے کا ازالہ کرنے کے بجائے خاتون ٹیچر کو ہی عہدے سے ہٹادیا،ڈسپلن کمیٹی نے طالبعلم کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلہ بند کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی جی سی یونیورسٹی انتظامیہ نے ہراسانی کی شکایت کرنے پر شعبہ ابلاغ عامہ کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سلمی عمبر کو ہی عہدے سے برطرف کردیا،
ڈاکٹر سلمی عمبر نے یونیورسٹی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف عدالت میں رٹ دائرکر دی۔ڈاکٹر سلمی نے ایک طالب علم کے خلاف ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی تھی جس پر تحقیقات ہوئیں اور ڈسپلن کمیٹی نے جرم ثابت ہونے پر ہراسانی میں ملوث طالبعلم کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلہ بند کردیا تھا۔ ڈاکٹر سلمٰی نے رٹ میں مقف اختیار کرتے ہوئے کہا ڈسپلنری کمیٹی نے میرے حق میں فیصلہ دیا مگر وائس چانسلر نے مجھے ہی عہدے سے ہٹا دیا۔ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل کے طالبعلم وسیم نواز نے 15 مئی کو ڈاکٹر سلمی عمبر کے دفتر اور برآمدے میں انہیں گالیاں دیں تھیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں طالبعلم کو جھگڑا کرتے اور ہنگامہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے