10:27 am
اسحاق ڈار کی اپنی مبینہ اہلیہ ماروی میمن سے معافی کی درخواست، مزید کیا کچھ کہا

اسحاق ڈار کی اپنی مبینہ اہلیہ ماروی میمن سے معافی کی درخواست، مزید کیا کچھ کہا

10:27 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسحاق ڈار اب پچھتاوے کے عمل سے گزر رہے ہیں اور اپنی مبینہ اہلیہ ماروی میمن سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری غلام حسین نے دعویٰٗ کیا ہے کہ چوہدری غلام حسین اب اپنی اہلیہ ماروی میمن سے معافی مانگ رہے ہیں اور ان سے التجا کر رہے ہیں کہ مجھے بچا لو۔ واضح رہے کہ اس حوالے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ مریم نواز بھی اس شادی سے نا خوش تھیں اور انہوںنے اسحاق ڈار سے اس کا گلہ بھی کیا کہ آپ کی شادی پارٹی کا بیڑا غرق کر رہی ہے ، آپ اپنی اہلیہ کو کچھ دے دلا کر رخصت کریں ۔

تازہ ترین خبریں