11:11 am
گاڑیوں کی نئی سیریز ایل ای ایف 2019 کی نیلامی کا انعقاد

گاڑیوں کی نئی سیریز ایل ای ایف 2019 کی نیلامی کا انعقاد

11:11 am

لا ہور (نیوزڈیسک ) گاڑیوں کی نئی سیریز ایل ای ایف 19 کی نیلامی کا انعقاد، ایکسائز انسپکٹر ضیا چیمہ کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ اب تک 200 نمبر فروخت ہو چکے ہیں۔ ان میں سے نمبر 1 تین لاکھ 51 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے
جبکہ دیگر نمبر بھی مہنگے داموں فروخت ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں