04:33 pm
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے ، اجلاس میں ہنگامہ ، شورشرابہ اور نعرے بازی ختم ہوگئی، بجٹ پربحث کا آغازہوگیا ، قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بحث کا آغازکیا۔قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بجٹ پربحث کرتےہوئے
ن لیگ دورحکومت کے چیلنجز،اقدمات ، سیکیورٹٰی صورتحال اورپی ٹی آئی دھرنے کا ذکرکیا ۔شہبازشریف نے کہاکہ پی ٹی آئی نے 2014 میں کنٹینرپرچڑھ کرترقی کا راستہ روکا ،چینی صدر کے دورہ پاکستان پر3روزڈی چوک خالی کرنے کی درخواست بھی رد کردی جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ،سب کچھ دوبارہ حاصل ہوسکتاہے اعتماد بحال نہیں ہوسکتا ۔مسلم لیگ ن کے صدر نے مزید کہا کہ 11ہزارمیگا واٹ بجلی کے مںصوبے لگا کر لوڈشیڈنگ ختم کی ، مہنگائی 12فیصد سے تین فیصد تک لائے ،40 یونی ورسٹی کا سنگ بنیاد سمیت تعیلم اورصحت میں انقلابی اقدامات کئے۔ شہبازشریف نے پرویزمشرف دورحکومت سے تحقیقات کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم تحقیقات کمیشن کو پرویزمشرف دورکا ٹاسک بھی دئیں کیسے ایک ارب ڈالرلاگت والا نیلم جہلم ہائیڈرل منصبوبہ پانچ ارب ڈالرسے زائد میں مکمل ہوا ۔ انہوں نے ایک بارپھرچارٹرڈ آف اکانومی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا قوم کیلئے ملکر سوچیں ، منصوبہ سازی کریں ملکی مفاد میں پہلے بھی چارڈ آف اکانومی کی پیشکش کی ،جسے حکومت نے دھتکار دیا اب بھی دیرنہیں ہوئی ۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 

بجلی صارفین کیلئے ریلیف ۔۔۔!!! مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

مشکل وقت میں وزیراعظم نے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کردیا

پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کااچانک دورہ بڑا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد ، نالہ لئی میں سیلابی صورتحال،پاک فوج کے دستے ای الیون پہنچ گئے