06:33 pm
پاکستانی نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون ناکام و نامراد وطن واپس روانہ ہوگئی

لاہور(آئی این پی) بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون ناکام و نامراد وطن واپس روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشین خاتون مورنگش نیگا سیرف ایک ماہ قبل بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں لاہورآئی تھی، مذکورہ لڑکے نے لاہور میں مورنگش سے ملاقات کی اور شادی کرنے کے چند روز بعد جان چھڑوانے کے لیے گھریلو مجبوری ظاہر کردی
کہ وہ اس کو ساتھ نہیں رکھ سکتا، لڑکے نے خاتون سے رقم بٹور لی اور لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ گیاکہتے ہیں محبت اندھی اور دیوانی ہوتی ہے اور جب محبت سر چڑھی ہو تو آدمی اعتبار کی تمام حدیں بھی پار کر جاتا ہے کچھ ایسا ہی کیا اسانڈونیشین خاتون نے غیر ملکی خاتون تین دن تک لاہور ایئر پورٹ پر پڑے رہنے کیبعد گھروالوں سے پیسے منگوا کر قطر ایئر ویز سے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا،طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

مون سون کے اس طرح کے سپیل آتے رہتے ہیں ،اسلام آباد میں کلائوڈ برسٹ نہیں ہوابلکہ ۔

نور مقدم قتل کیس ۔۔۔!!! ملزم نے بالآخرسب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا