02:36 pm
وفاقی دارالحکومت  میں تین بچوں سے بد فعلی کا بھیانک واقعہ

وفاقی دارالحکومت میں تین بچوں سے بد فعلی کا بھیانک واقعہ

02:36 pm

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے سرائے خربوزہ میں تین کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی،اہل علاقہ کے اکٹھا ہونے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ایف آئی آر کے مطابق تین نوجوانوں نے اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے سرائے خربوزہ میں تین کمسن بچوں کو بہکا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا،اہل علاقہ کے اکٹھا ہونے پر ملزمان فرار ہوگئے،
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی، ملزمان میں عمر طارق،شاہد محمود اور سعید خان شامل ہیں ۔ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔

تازہ ترین خبریں