07:54 pm
عمران خان نے رابندر راٹھور کے قول کو خلیل جبران سے منسوب کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک اقوال زرین شئیرکرتے ہوئے ایک اور سنگین غلطی کر ڈالی ۔ جس پر مختلف شخصیات نے اس غلطی کی نشاندہی کر ڈالی۔ معروف ہندوستا نی شاعر رابندر ناتھ ٹیگو ر کو خلیل جبرا ن سے منسوب کر ڈالا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر خلیل جبران سے منسوب کرکے ایک قول شیئر کیا ۔ ’
میں سویا تو خواب میں دیکھا کہ زندگی خوشی کا نام ہے، میں اٹھا تو دیکھا تو زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور دیکھا کہ خدمت ہی خوشی ہے‘۔وزیرا عظم نے اس قول کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے خلیل جبران کے اس قول میں پوشیدہ دانائی کو سمجھ لیا وہ لوگ ہی اطمینان کی زندگی گزارتے ہیں۔ضرور پڑھیں: اب تک ایمنسٹی سکیم سے کتنے پاکستانیوں نے فائدہ اٹھایا اور کتنی رقم جمع ہوئی ، تفصیلات جان کر عمران خان کو بھی یقین نہ آئےعمران خان کی جانب سے قول شیئر کیے جانے پر سینئر صحافی اور نجی ٹی وی جیو نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر اظہر عباس نے ان کی توجہ اس جانب دلائی کہ یہ قول خلیل جبران کا نہیں بلکہ رابندر ناتھ ٹیگور کا ہے۔اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بھی وزیر اعظم عمران خان کی غلطی کی نشاندہی کی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان نےدوسری جنگ عظیم کا حوالے دیتے ہوئے جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دے دیا تھا جس پر ان پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب