07:56 pm
شہباز شریف نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد( آئی این پی )قو می اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر حکومت کو ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے میثاق معیشت کرنے کے لئے پیشکش کردی جبکہ سپیکراسد قیصر نے کہاکہ یہ کام اب بھی ہو سکتا ہے اور وہ اس کے لئے کردار ادا کرنے کے لئے تیا رہیں۔بدھ کوقو می اسمبلی کااجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔قو می اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کو آ فر کی کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے میثاق معیشت کے لئے تیا رہیں۔ انہوں نے پہلے بھی حکومت کو پیشکش کی تھی
لیکن حکومت نے اس پیشکش کو حقیر سمجھا ۔ اب حکومت کو احساس ہو رہا ہے کہ اس نے قیمتی وقت ضائع کیا، سپیکر اسد قیصر نے کہاکہ یہ کام اب بھی ہو سکتا ہے، وہ اس کے لئے کردار ادا کرنے کے لئے تیا رہیں۔ شہباز شریف نے ان کو پشتوزبان میں شکریہ ادا کرتے ہوئے 'ڈیرہ مہربانی کے الفاظ بولے۔ شہبازشریف نے کہاکہ عمران خان اگر الزام لگانے اور غلط بیانی چھوڑ دیں تو ان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔ملک کی ترقی کے لئے حکومت اگر ایک قدم بڑھائے گی تو وہ اس کے لئے دو قدم آگے بڑھ کر تعاون کے لئے تیار ہیں۔(و خ)

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر