08:27 pm
ہم آپ کا لیا ہوا قرضہ اتارنے کےلئے مزید قرضہ لے رہے ہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم نے اپنا خرچہ 40 فیصد کم کیا ہے ، وزیر عظم کے کے گھر کو جو سڑک جارہی ہے وہ بھی اس نے اپنے خرچے سے بنائی ہے،ہم پاکستان کو آگے کی طرف لے کر جائیں گے،30ہزار846ارب روپے کا قرضہ ہمیں ورثے میں ملا ،22کروڑ لوگوں میں سے صرف 20 لاکھ ٹیکس دیتے ہیں جن میں 6لاکھ تنخواہ دار ہیں۔
منگل کو سینیٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا کہ دو جماعتوں نے ملک کو نہ صرف گروی رکھا بلکہ تباہی کے دہانے پہنچایا، ہمارے وزیراعظم نے اپنا خرچہ 40 فیصد کم کیا ہے ،اس کے گھر کو جو سڑک جارہی ہے وہ بھی اس نے اپنے خرچے سے بنائی ہے،2008 کے اندر 6ہزار 690ارب روپے کا قرضہ تھا 2018 میں 30ہزار846ارب ارب کا قرضہ ہمیں ورثے میں ملا،جواب ہم سے مانگتے ہیں کہ آپ بتاؤ آپ قرضہ کیوں لے رہے ہو ،قرضہ آپ کا قرضہ اتارنے کے لیئے کے رہے ہیں ،2003سے سن رہا ہوں کہ ٹیکس نیٹ زیادہ کریں ،45 سے 50 فیصد اکانومی گرے ہے ،220 ملین لوگوں میں سے صرف 20 لاکھ ٹیکس دیتے ہیں جن میں 6لاکھ تنخواہ دار ہیں ،ملک مزید تباہی کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اعظم خان سواتی نے کہا کہ 2 ہزار ارب صرف قرضوں کا سود ادا کرنا ہوگا،جو کمیشن بننے جا رہا ہے اس سے سارا خاکہ سامنے آئے گا کہ کس نے کتنا قرضہ لیا اور اس سے کیا فائدہ ہوا، میں سمجھتا ہوں کہ آج مشکلات ہیں ،ہم میں سے ہر ایک نے قربانی دینی ہے ،ہم پاکستان کو آگے کی طرف لے کر جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا